اطالوی زبان

بین الاقوامی

اٹلی میں انگریزی زبان بولنے پر پابندی کا بل پیش،خلاف ورزی پر1 لاکھ ڈالر سے زائد کا جرمانہ عائد

اٹلی میں انگریزی زبان بولنے پر پابندی کا بل پیش کیا گیا جس کے مطابق اطالوی جو سرکاری بات چیت میں انگریزی اور دیگر غیر ملکی الفاظ استعمال کرتے ہیں