اعترافی بیان میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے گٹھ جوڑ سے متعلق ہوشربا انکشافات

اہم خبریں

جنوبی وزیرستان میں خودکش بمبار گرفتار،افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب

فرنٹیئر کور (ایف سی) خیبرپختونخوا جنوبی نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران افغان خودکش بمبار کو گرفتار کر لیا، جس کے اعترافی بیان میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے