وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سیاسی و معاشی استحکام کے لیے قومی سطح پر ڈائیلاگ کی ضرورت ہے - وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شنگھائی تنظیم تعاون کے رکن ممالک کے نویں وزرائے قانون کا ورچول اجلاس ہوا وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے

