پشاور میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں قبائلی عمائدین پر مشتمل جرگے نے امن و استحکام کے لیے حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کا اعلان
خیبرپختونخوا حکومت نے افغانستان سے مذاکرات کے لیے وفد افغانستان بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ باغی ٹی وی کے مطابق مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا ہے کہ وفاقی