پشاور خیبر پختونخوا سے افغان زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان روانہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر صوبائی حکومت نے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان روانہ کردیا۔ پشاور میں پی ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرسعد فاروق1 مہینہ قبلپڑھتے رہیں