اسلام آباد وزارت داخلہ کا بڑا فیصلہ، افغان شہریوں کی واپسی کا عمل یکم ستمبر سے شروع وزارت داخلہ نے پی او آر (پروف آف رجسٹریشن) کارڈ رکھنے والے افغان شہریوں کی وطن واپسی سے متعلق بڑا قدم اٹھاتے ہوئے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاریسعد فاروق3 مہینے قبلپڑھتے رہیں