لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر سلمان بٹ کو افغان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کی جانب سے آنے والی سیریز میں کوچنگ کرنے کیلئے پیشکش کی گئی ہے۔
انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے بعد افغان اسپنر راشد خان انجری کا شکار ہوکر سری لنکا کے خلاف ابتدائی دو ون ڈے میچز سے باہر ہوگئے۔ باغی ٹی