وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دینے اور "آپریشن بُنیان المرصوص" کی کامیابی پرآج اتوار کے روز ملک بھر میں یومِ تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 برس مکمل ہونے کے موقع پر افواج پاکستان کی جرات و بہادری، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قربانی کے جذبے کو