اقتصادی رابطہ کمیٹی اور دیگر کمیٹیوں کے فیصلوں کی توثیق

Islamabad
اسلام آباد

وفاقی کابینہ کی پاکستان، سعودی عرب دفاعی معاہدے اور ای سی سی فیصلوں کی توثیق

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے باہمی اسٹریٹجک دفاعی معاہدے سمیت اقتصادی رابطہ کمیٹی اور دیگر کمیٹیوں کے فیصلوں