اقوامِ متحدہ کے ایمرجنسی ریلیف کوآرڈینیٹر ٹام فلیچر

اسلام آباد

سیلاب متاثرین کے لیے اقوامِ متحدہ کا 50 لاکھ ڈالر امدادی فنڈ کا اعلان

اقوامِ متحدہ کے ایمرجنسی ریلیف کوآرڈینیٹر ٹام فلیچر نے پاکستان میں حکومت کی قیادت میں جاری سیلابی امدادی کارروائیوں کے لیے مرکزی ایمرجنسی ریسپانس فنڈ (سی ای آر ایف) سے