بین الاقوامی انڈونیشیا کی غزہ، سوڈان اور یوکرین میں 20 ہزار فوجی بھیجنے کی پیشکش انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو نے کہا ہے کہ ان کا ملک غزہ، سوڈان اور یوکرین میں قیام امن کے لیے 20 ہزار فوجی بھیجنے کو تیار ہے۔ اقوام متحدہسعد فاروق3 ہفتے قبلپڑھتے رہیں