اسلام آباد خواجہ سرا نایاب علی کے کاغذات نامزدگی منظوری پر خواجہ سراؤں کا ہی اعتراض خواجہ سرا نایاب علی کے اسلام آباد سے الیکشن لڑنے پر اپنے ہی ساتھی ٹرانس جینڈر نے مخالفت کر دی۔ خواجہ سراؤں کی کثیر تعداد اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئی۔ممتاز حیدر2 سال قبلپڑھتے رہیں