بین الاقوامی اسرائیلی افواج کے وحشیانہ حملے، مزید 63 فلسطینی شہید، 227 زخمی قابض اسرائیلی افواج نے غزہ میں وحشیانہ فضائی اور زمینی حملے مزید تیز کر دیے، جن کے نتیجے میں 63 فلسطینی شہید اور 227 زخمی ہو گئے۔ الجزیرہ کی رپورٹسعد فاروق3 دن قبلپڑھتے رہیں