اسلام آباد عمر ایوب کے خلاف اثاثے چھپانے کا ریفرنس 4 جون کو سماعت کے لیے مقرر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب خان کے خلاف اثاثے چھپانے سے متعلق الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کر دیاسعد فاروق5 مہینے قبلپڑھتے رہیں