دریائے ستلج میں دو مقامات پر اونچے سے انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کے پیش نظر صوبہ پنجاب کے کچھ حصوں سے لوگوں کے ریسکیوں اور انخلا کی کوششیں جاری
بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہ کاریاں ، متاثرہ علاقوں میں فضائی امدادی کارروائیاں جاری ہیں حکومت بلوچستان کے ایم آئی سیونٹین ہیلی کاپٹر کی جھل مگسی میں امدادی