امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سےٹیرف عائد کرنے کی وجہ سے دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی اسٹاک مارکیٹ میں
امریکی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز زیادہ تر مندی کے ساتھ ہوا، کیونکہ سرمایہ کار کساد بازاری کے خدشات، نئے ٹیرف اور صارفین کے اخراجات میں سست روی کے