بین الاقوامی ٹرمپ انتظامیہ کا بیرون ملک سفارتی مشنز بند کرنے کا فیصلہ یورپ میں کئی امریکی قونصل خانے بند ہونے کا امکان، جرمنی، فرانس اور اٹلی کے سفارتی دفاتر نشانے پر، واشنگٹن میں بھی عملے میں کمی کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔سعد فاروق8 مہینے قبلپڑھتے رہیں