گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے بدھ کے روز ملاقات کی، جس میں پشاور میں تعینات امریکی قونصل جنرل بھی شریک تھے۔
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے ملاقات کی جس میں شراکت داری، سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

