بین الاقوامی ایران میں کارروائی امن کے لیے کی، کشیدگی ناگزیر حد تک بڑھ چکی تھی: امریکی ترجمان امریکی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ ایران میں کی جانے والی امریکی کارروائی مشرقِ وسطیٰ میں امن اور استحکام کے قیام کے لیے ناگزیر تھی۔سعد فاروق4 مہینے قبلپڑھتے رہیں