امن و امان برقرار

shehbaz-sharif-met-mohsin-
اسلام آباد

یوم عاشور سیکیورٹی انتظامات، وزیراعظم کا وزیرداخلہ اور وزرائے اعلیٰ کو خراج تحسین

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اہم ملاقات کی، جس میں یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ باغی