اہم خبریں بلوچستان، دو انتخابی دفاتر میں دھماکے، 27 افراد کی موت عام انتخابات سے ایک روز قبل بلوچستان میں دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا ہے ، پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکے ہوئے، دونوں دھماکے انتخابی دفاتر میں ہوئے،ممتاز حیدر2 سال قبلپڑھتے رہیں