اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے انتظار پنجوتھا بازیابی کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بھی اب کراچی والی صورتحال ہو گئی
اسلام آباد: حسن ابدال میں پولیس مقابلے کے بعد مبینہ اغوا کار عمران خان کے مغوی وکیل انتظار پنجوتھا کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ باغی ٹی وی : ترجمان پولیس