انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو ہلاک

pak army
اہم خبریں

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، فتنہ الہندوستان اور ٹی ٹی پی کے انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے انتہائی مطلوب دہشتگرد جمیل عرف "ٹینک" کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگرد ضلع پنجگور