قصور انصاف آفٹر نون سکولوں کے اساتذہ تین سال کی تنخواہوں سے محروم قصور گورنمنٹ انصاف آفٹر نون سکولوں کے اساتذہ خود انصاف سے ہی محروم ،تین سال سے سکولوں کے اساتذہ و سٹاف تنخواہوں سے محروم ،گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے،احتجاج غنی محمود قصوری3 سال قبلپڑھتے رہیں