پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان مصباح الحق کی زیر سربراہی اعلیٰ سطح کی کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی قائم کردی ہے جس میں انضمام الحق اور محمد حفیظ بھی شامل ہیں۔
سابق کھلاڑیوں نے بھی میدان پر برا دن گزارا ہے۔۔۔ وسیم, وقار,شعیب, انضمام اور حفیظ وغیرہ کی پرفارمنسزز بھی پاکستان کی شکست کا باعث بنتی رہی ہیں۔۔۔ ریٹائرڈ ہونے کے