سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے مدّی میں خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کی موجودگی کی بنیاد پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر
شکارپور میں پولیس کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار شہید، ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار زخمی ہو گئے۔ باغی ٹی وی
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 9 دسمبر سے اب تک 43 خارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ