اسلام آباد بھارت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں پاکستان کے خلاف فوجی کاروائی کر سکتا ہے، وزیر اطلاعات وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مستند انٹیلی جنس اطلاعات ہیں کہ بھارت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں پاکستان کے خلاف فوجی کاروائی کر سکتا ہے۔سعد فاروق6 مہینے قبلپڑھتے رہیں