اوور لوڈڈ ٹرالیا

قصور

شدید ترین دھند،سڑکوں پہ اوور لوڈڈ ٹرالیاں،شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

قصور شدید ترین دھند،حد نگاہ چند میٹر،دھند کے باوجود اوور لوڈڈ ٹرالیاں سڑکوں پہ،لوگوں کی زندگیوں کو سخت خطرہ،ٹریفک پولیس خاموش تماشائی،ڈی پی او قصور سے نوٹس کی اپیل تفصیلات