بین الاقوامی اٹلی:ایک شخص سیکیورٹی توڑ کر جہاز کے انجن میں جا گھسا، ہلاک اٹلی کے شہر میلان کے برگامو ایئرپورٹ پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سیکیورٹی توڑ کر ایک شخص جہاز کے انجن میں داخل ہو گیا اور ہلاک ہو گیا۔ سعد فاروق4 دن قبلپڑھتے رہیں