بین الاقوامی اٹلی: چھوٹا طیارہ ہائی وے پر گر کر تباہ، خاتون سمیت 2 افراد ہلاک اٹلی کے صوبے بریسیا میں ایک چھوٹا طیارہ ہائی وے پر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار خاتون سمیت 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ اطالویسعد فاروق2 دن قبلپڑھتے رہیں