عادل راجہ کے ایک اور ساتھی کا کورٹ مارشل ہوگیا ریٹائرڈلیفٹیننٹ کرنل اکبرحسین کو فیلڈجنرل کورٹ مارشل کے تحت سزاسنادی گئی،پاک فوج کے سابق افسرکو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پراکسانے
پاک فوج اور ریاستی اداروں کے خلاف بیرون ملک سے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ کرنے والے سازشی و انتشاری ٹولے کا ایک اور اہم کارندہ بے نقاب ہو گیا ہے