ایئر انڈیا کے افسوسناک طیارہ حادثے

اسلام آباد

احمد آباد طیارہ حادثہ: وزیراعظم، نواز شریف، بلاول بھٹو سمیت سیاسی رہنماؤں کا اظہار افسوس

بھارتی شہر احمد آباد میں ایئر انڈیا کے افسوسناک طیارہ حادثے پر پاکستان کے اعلیٰ سیاسی رہنماؤں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ حادثے میں 241 افراد