اسلام آباد ایئر چیف مارشل کی اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر آمد، اہلخانہ سے اظہار تعزیت پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی، فاتحہ خوانی اور تعزیت کا اظہار کیا۔Ayesha Rehmani6 مہینے قبلپڑھتے رہیں