پاکستان قومی خاتون کوہ پیما نائلہ کیا نی کا ایک اور کارنامہ قومی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی نے پاکستان میں موجود تمام 5 'ایٹ تھاوزنڈرز( 8 ہزار میٹر سے بلند چوٹیاں)' سر کرنے کا کارنامہ انجام دے دیا نائلہ کیانی نےصدف ابرار2 سال قبلپڑھتے رہیں