ایرانی میزائل حملوں سے بچنے کے لیے اسرائیل کی بیشتر آبادی اس وقت شیلٹرز میں پناہ لیے ہوئے ہے، تاہم شیلٹرز کے اندر کشیدگی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے، جس کے نتیجے میں اسرائیل کے اہم مذہبی مقام دیوارِ گریہ پر سناٹا چھا گیا ہے۔ اطلاعات کے