اسلام آباد اسحٰق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، غزہ میں فوری امدادی رسائی پر زور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے غزہ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیالسعد فاروق3 مہینے قبلپڑھتے رہیں