ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کے سامنے جھکنے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا
ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کا پانچواں دور اٹلی کے دارالحکومت روم میں اختتام پذیر ہو گیا، جس میں فریقین کے درمیان "کچھ پیش رفت" سامنے آئی ہے،