ایران فوری جوابی کارروائی

iran
بین الاقوامی

ایران نے مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی تیاری مکمل کرلی، نیویارک ٹائمز کا انکشاف

امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی تنصیبات پر ممکنہ حملوں کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا