ایران پر حملے جاری

بین الاقوامی

ایران پر حملے جاری ، منصوبے کے مطابق کارروائیاں تیز کریں گے: اسرائیلی آرمی چیف

اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے کہا ہے کہ ایران پر حملے ابھی ختم نہیں ہوئے، اور اسرائیل آپریشنل منصوبے کے مطابق ان کارروائیوں میں مزید اضافہ