اسلام آباد اسحٰق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے رابطہ، ایران اسرائیل کشیدگی پر تشویش کا اظہار نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیاسعد فاروق5 مہینے قبلپڑھتے رہیں