بین الاقوامی گوادر بارڈر راہداری بند، ایران میں پھنسے پاکستانی طلبہ کا قافلہ تہران سے روانہ ڈپٹی کمشنر گوادر کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ایران کے ساتھ گبد کلاتو 250 بارڈر پر راہداری تاحکمِ ثانی بند کر دی گئی ہے۔ اعلامیےسعد فاروق5 مہینے قبلپڑھتے رہیں