ایران کی جانب سے قطر، بحرین، کویت اور عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے کے وقت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس کے سچویشن روم میں موجود تھے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران نے قطر، بحرین، کویت اور عراق میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے، جن میں قطر کا معروف العدید ایئر