قصور گاڑیوں کی نمبر پلیٹس نہیں دی جاتیں جبکہ دفتر میں موجود ہیں قصور دفتر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکنیشن سے لوگوں کو گاڑیوں کی نمبر پلیٹس نہیں دی جا رہیں ، دفتر میں نئی پلیٹوں کے ڈھیر لگے ہیں،شہریوں کا مؤقف،تصویر نہیں اتارنےغنی محمود قصوری4 سال قبلپڑھتے رہیں