پاکستان ایشن ہاکی چیمپئینز ٹرافی سے قبل ٹیم کو دھچکا ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے۔ دوران پریکٹس ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی رومان کی آنکھ پر گیند لگ گئی۔ جس سے وہ زخمی ہوگئے۔ٹیم انتظامیہصدف ابرار2 سال قبلپڑھتے رہیں