پشاور بنوں میں ایف سی لائنز پر حملہ، 5 اہلکار شہید، 5 دہشت گرد ہلاک خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشت گردوں نے فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) لائنز پر حملہ کر دیا۔ دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرا کر زوردار دھماکاسعد فاروق1 مہینہ قبلپڑھتے رہیں