اسلام آباد·تازہ ترین اوگرا نے ایل پی جی مزید سستی کر دی، فی کلو قیمت میں 4 روپے 63 پیسے کمی 4 دن قبل تحریر کَردَہ سعد فاروق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں مزید 4 روپے 63 پیسے فی کلو کمی کر دی ہے۔