ایمرجنگ

بین الاقوامی

پاکستان شاہینز نے ثابت کردیا کہ یہ دنیا کی کسی بھی ٹیم سے مقابلہ کر سکتی ہے،زکاء اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے پاکستان شاہینز کو ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ذکا اشرف نے کہا کہ پاکستان