الیکٹرانک میڈیا پروڈیوسرز ایسوسی ایشن (ایمپرا) کا اہم اجلاس گذشتہ روز منعقد ہوا جس میں لاہور پریس کلب کے الیکشن 2025 کے لیے پروڈیوسرز کمیونٹی کے متفقہ امیدوار کا انتخاب
ایمپرا کو دوبارہ فعال و مضبوط کرنے کے لئے پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے مقامی ہوٹل میں پروڈیوسرز کا ایک اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں ایمپرا کے دونوں گروپوں