کراچی کی عدالت نے اینکر مرید عباس سمیت 2 افراد کے قتل کے مقدمے میں ملزم عاطف زمان کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کرنے کی اجاز ت دیدی ہے
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی،اینکر مرید عباس قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے عدالت نے کیس کے اہم گواہ عمر ریحان کا بیان ویڈیو لنک کے

