این سی سی آئی اے

cyber
اسلام آباد

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو جائیداد منجمد کرنے کے اختیارات مل گئے

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو جائیداد منجمد کرنے کے اختیارات حاصل ہوں گے،انکوائری یا انویسٹی گیشن کے لیے ڈائریکٹرز جنرل کی منظوری لازمی